امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو تبدیل شدہ سخت تجاویز بھیج دی گئیں
عمانی تجزیہ کار مصطفیٰ الشاعر اور امریکی انسانی حقوق کی تنظیم کے ڈائریکٹر ریڈ جیرار نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدف تنقید بنالیا۔