8 اور 9 اپریل کو ہونے والے سروے میں سامنے آیا کہ 82 فیصد عوام ، جنگ بندی کے لیے پاکستانی حکومت کی کوششوں سے واقف ہے
ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے سخت جواب دینے کی تیاری کرلی تھی، مگر پاکستان نے مداخلت کر کے اسے رکوا دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔
لبنانی صدر جوزف عون نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے،
وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
نیتن یاہو کے مطابق یہ مذاکرات حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے اور اسرائیل و لبنان کے درمیان پُرامن تعلقات قائم کرنے پر مرکوز ہوں گے۔
اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے کہا ہے کہ جنگ کے اختتام پر اسرائیل اپنی حدود مزید پھیلائے گا، اسرائیلی وزیرخزانہ نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے سنگ بنیاد پر یہ اعلان کیا۔
روسی کمپنی ایران کے بوشہر جوہری پلانٹ سے اپنے مزیدعملے کو نکالے گی۔ ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق روسی جوہری کمپنی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے باجود عملے کو نکالنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا۔
فارن سیکریٹری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کسی بھی ملک کو بین الاقوامی بحری راستوں کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
وزیر اعظم شہباز شریف نے بالخصوص امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی میں پاکستان کے کردار کو سراہنے پر قدردانی کا اظہار کیا۔
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنےکی قرار داد مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا محمد ارشد نے پنجاب اسمبلی لاہور میں جمع کرا دی۔
ہ امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ فوجی کارروائی کے دوران آیت اللّٰہ خامنہ ای کو 28 فروری کو شہید کردیا تھا