وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔
کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کمیشن کو یقین دلایا ہے کہ جس چیز کی ضرورت ہو گی حکومت فراہم کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر 2024ء کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں عدالتی وارنٹس کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا امکان ہے۔
ایک شہری نے کلاؤڈ لاگ ان کرنے سے متعلق بھی اہم معلومات دی ہیں۔
صوبے کے کئی اسکولوں میں بچے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
لڑکی کے والد کے مطابق ملزم نے بیٹی سے زیادتی کی اور تصاویر بھی بنائیں۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عدالت لانگ مارچ پر کیا فیصلہ کرتی ہے، دیکھیں گے، باقی صوبوں کا اس درخواست سے کیا تعلق ہے، میرے لیے عجیب ہے۔
عدالت نے ملزم کونین کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے اسے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کی۔
کراچی میں جنوری تا اگست جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے، حکومت جرائم کے خلاف اقدامات کر رہی ہے: سعدیہ جاوید
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 کلو چاندی بر آمد ہوئی ہے۔
رائٹرز نے اپنے خفیہ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی فوجی کردار صرف سعودی حدود کے دفاع تک محدود رہے گا۔
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج رکوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج سماعت کرے گا۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پیڑول کی قیمتیں کم کرنے سے متعلق ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کریں گے۔
سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ رہائشی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ شخص کو سندھ انفیکشن ڈزیز اسپتال لایا گیا تھا۔